How To Check Online Bise Rawalpindi Exam 2022 Datesheet? Full Detail In Urdu

How To Get Online Original Bise Rawalpindi 2022 Datesheet? Full Guide In Urdu

اسلام علیکم دوستو ہماری ویب سائٹ پر خوش آمدید دوستو اگر آپ کی بھی 9ویں، 10ویں جماعت کی ڈیٹ شیٹ 2022 راولپنڈی بورڈ کی جانب سے نہیں ملی تو آپ فکرمند نہ ہو کیونکہ کہ آج اس آرٹیکل میں میں آپ کو بائیس راولپنڈی بورڈ 2022 کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹ نکالنے کا مکمل طریقہ بتاؤ گا وہ بھی اردو میں۔

Meri Datesheet Mery Ghar Q Nahin Ponchi

دوستو کیا آپ کی ڈیٹ شیٹ ابھی تک آپ کے گھر نہیں پہنچی تو آپ فکرمند نہ ہو کیونکہ اکثر اوقات بہت سے دوستوں کی ڈیٹ شیٹ انہیں اس وجہ سے نہیں مل پاتی اکثر اوقات آپ کا ایڈریس ڈاک خانے والے نہیں ڈھونڈ پاتے آپ اپنی قریبی پاکستان پوسٹ آفس میں جاکہ اپنی ڈیٹ شیٹ کا پتہ کریں وہ آپ سے آپ کے علاقے کا نام پوچھے گئے اگر وہ علاقہ ان کے دائرہ اختیار میں آتا ہوا تو وہ آپ کو اس پوسٹ مین کا نمبر دے دے گئے جس نے آپ کی ڈیٹ شیٹ آپ کے گھر تک پہنچانی ہوتی ہے۔ آپ اس سے رابطہ کرکے اپنی ڈیٹ شیٹ کے بارے میں پوچھ سکتے ہیں وہ آپ کو بتا دے گا کہ آپ کی ڈیٹ شیٹ آپ کے گھر کس وجہ سے نہیں پہنچی اور کب پہنچے گی۔

اپنی اصل ڈیٹ شیٹ آن لائن کیسے حاصل کریں؟

اب میں آپ کو online ڈیٹ شیٹ حاصل کرنے کا طریقہ بتاؤ گا دوستو یہ بہت آسان ہے بس آپ نے کچھ steps فالو کرنے ہوگئے۔ نیچے دیے گئے سٹیپس کو فالو کریں۔

  1. سب سے پہلے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔
  2. View Online Datesheet
  3. اب اس میں اپنی کلاس منتخب کریں۔ نیچے دی گئی تصویر کو دیکھے
  4. 9th,10th ki Online Original Datesheet Kaise Nikale
  5. اب "پرائیویٹ" اپشن منتخب کریں
  6. 9th,10th ki Online Original Datesheet Kaise Nikale
  7. اب اپنے بےفارم سے 13 ڈیجیٹائز کا ریجسٹریشن نمبر درج کریں۔ یاد رکھیں: درج کرتے وقت '-' ڈیش ڈالنے کی ضرورت نہیں ۔
  8. 9th,10th ki Online Original Datesheet Kaise Nikale
  9. اب ڈاؤن لوڈ سلپس بٹن پر کلک کریں اور آپ کی ڈیٹ شیٹ "PDF" فائل میں آجائیں گی۔
  10. 9th,10th ki Online Original Datesheet Kaise Nikale
  11. اگر آپ کی یہ فائل اوپن نہیں ہورہی تو آپ تو آپ فکرمند نہ ہو
  12. Playstore ya koi bhi apna appstore open karein or "PDF" Reader Name ka koi bhi app download karein

    9th,10th ki Online Original Datesheet Kaise Nikale

    Ya Iss Website per ja ker wo PDF file download folder se upload karein. Yeh aapko PDF se Normal Image mei convert kardegi es se aap asani se apni Datesheet dekh sakhe gay.

    PDF to Images Convert Online

    مجھے امید ہے آپ اس آرٹیکل سے جان چکے ہونگے کہ اونلائین اپنی ڈیٹ شیٹ کیسے نکال سکتے ہیں اگر آپ کو یہ آرٹیکل پسند آئے تو اپنے ان دوستوں سے بھی شئیر کریں جو اون لائین ڈیٹ شیٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ شکریہ

Post a Comment

Thank you for your response I will reply back soon

Previous Post Next Post

Contact Form